Fri. Jun 2nd, 2023



گال ٹیسٹ ,پاکستان کیخلاف سری لنکا کی تیسری وکٹ گر گئی

 گال (ڈیلی پاکستان آن لائن)پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کی تیسری وکٹ گرا دی ،حسن علی نے میزبان ٹیم کے بیٹسمین فرنینڈو کو پوویلین کی راہ دیکھائی ۔

تفصیلات کے مطابق میزبان ٹیم کے کپتان دیمتھ کرونارتنے ایک رنز  بنا کرشاہین آفریدی کاشکار بنے جبکہ یاسر شاہ نے میڈس کو  چلتا کیا اور اگلے ہی اوور میں حسن علی نے کریز پر سیٹ فرنینڈو کو پویلین کی راہ دیکھائی ۔

 پاکستان اور سری لنکا کے مابین دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج صبح پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 9 بجے شروع ہوا,  سری لنکا نے3 وکٹوں  کے نقصان پر 62رنز بنا لیے ہیں ۔

مزید :

قومیبین الاقوامیکھیل





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *