Tue. May 30th, 2023



گال ٹیسٹ میں عبد اللہ شفیق نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن)گال ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق نے ابتدائی 6 ٹیسٹ میچوں میں زیادہ رنز بنانے کا جاوید میانداد کا ریکارڈ  اپنے نام کیا تھا۔

سابق پاکستانی کپتان لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے اپنے ابتدائی 6 ٹیسٹ میچوں میں 652 رنز بنائے تھے، عبداللہ شفیق اپنے چھٹے ٹیسٹ میچ میں 700 سے زائد رنز بنا چکے ہیں جبکہ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک 2 سنچریاں اور 4 نصف سنچریاں بھی اسکور کررکھی ہیں۔عبد اللہ شفیق نے ٹیسٹ کی تاریخ کے پہلے بلے باز ہیں جنہوں نے ہدف کے تعاقب میں 500 سے زائد منٹس بیٹنگ کرکے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا، وہ 524 منٹ کریز پر موجود رہے۔

مزید :

کھیل





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *