مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کشمیر پریمئیر لیگ میں پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر روالاکوٹ ٹیم کے آئیکون پلئیر منتخب ہو گئے ہیں ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر روالا کوٹ ہاکس نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انتظار ختم ہوا ، پاکستان کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز محمد عامر ہمارے آئیکون پلیئر ہیں ۔
The wait is OVER..!! Here to announce our ICON HAWK PLAYER…????
A left-arm pace bowler Muhammad Amir is Our ICON hawk… ????#Hawksofkpl #flylikehawk #wearehawks #Muhammadamir@iamamirofficial pic.twitter.com/GPUB5Eklzr
— Rawalakot Hawks (@HawksKPL) July 14, 2022