Fri. Jun 2nd, 2023



پنجاب کے ایک اور وزیر نے استعفیٰ دے دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے ایک اور وزیر نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔صوبائی وزیر سردار اویس لغاری اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بھجوادیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفیٰ میں کہا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہو رہے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے دو وزرا نے استعفے دیے تھے۔ سردار ایاز صادق وفاق جب کہ خواجہ سلمان رفیق پنجاب سے مستعفی ہوئے تھے۔ دونوں وزرا نے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کی خاطر استعفے دیے تھے۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *