Tue. May 30th, 2023


پنجاب میں ضمنی الیکشن، پہلی نشست کا مکمل غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجہ آگیا

  

ڈیرہ غازی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پہلے حلقے کا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔

نجی ٹی وی” دنیا نیوز” کے مطابق یہ نتیجہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 288 ڈیرہ غازی خان سے سامنے آیا ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے۔  فارم 47 کے مطابق اس حلقے میں تحریک انصاف کے امیدوار سیف الدین کھوسہ  نے 58 ہزار 166 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی ہے ۔ یہاں مسلم لیگ( ن) کے امیدوار عبدالقادر کھوسہ 32 ہزار 212 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *