Tue. May 30th, 2023



قومی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ٹیسٹ کرکٹر اور وکٹ کیپر کامران اکمل کا قربانی کا بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق کامران اکمل کے والد کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ پر قربانی کے لیے 6 بکرے لائے تھے، رات گئے ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔والد کامران اکمل کا کہنا ہے کہ بکرے کی چوری کے بارے میں نجی ہاو¿سنگ سوسائٹی کی سکیورٹی کو بتا دیا ہے۔

مزید :

کھیل





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *