عالمی برادری توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو پورا کرنے کے لیے فنانسنگ میکانزم تیار کرے.پاکستان مالی سال 22-2021 میں پاکستان کی خام تیل کی درآمدات 4.76 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جوکہ گزشتہ مالی سال کے دوران 2.72 ارب ڈالر تھیں.اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیراکرم کا خطاب