Tue. May 30th, 2023



شاہد آفریدی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارتی ٹیم اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے اور وہ انگلیںڈ کے خلاف سیریز جیتنے کی حقدار تھی ان کی بولنگ کافی شاندار رہی۔ انہوں نے کہا کہ  آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں بھارت بھی شامل ہے۔

خیال رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹی 20 ورلڈ کپ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں 100 دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔

مزید :

کھیل





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *