سکھر میں مویشی منڈیاں تو سج گئیں،خریدار غائب ، مویشیوں کی قیمتیں سن کر سنت ابراہیمی کا جذبہ رکھنے والوں کی چیخیں نکل گئیں شہری شہر سے دور گاؤں دیہات سے جانوروں کی خریداری پر مجبور، پرائیوٹ سیکٹر کے لوگوں نے بھی زائد منافع کے لئے مال پٹریاں لگا لی Source link Post navigation عمرکوٹ میرپورخاص روڈبیس میل موری اسٹاپ کے نزدیک رات مسافر اے سی کوچ اور چنگچی رکشہ میں خوفناک تصادم 6 افراد جاںبحق سکھر،عید کی تیاریاں، بیوٹی پارلر زپر خواتین کا رش ،ریٹ دوگنا کردیئے گئے