/دانیال عزیز کی گاڑی کو حادثہ 1 شخص جاں بحق لیگی رہنما شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل : Updated Pakistani

دانیال عزیز کی گاڑی کو حادثہ 1 شخص جاں بحق لیگی رہنما شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل : Updated Pakistani



دانیال عزیز کی گاڑی کو حادثہ، 1 شخص جاں بحق، لیگی رہنما شدید زخمی حالت میں …

شکر گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن)  مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دانیال عزیز کی گاڑی کو بھجنہ سٹاپ کے قریب حادثہ پیش آیا۔ ان کی گاڑی سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دانیال عزیز اور ان کے 4 ساتھی زخمی ہوگئے۔ حادثے میں ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دانیال عزیز شدید زخمی اور خون میں لت پت ہیں، انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی





Source link