/حکومت کا عید الاضحیٰ پر 5چھٹیوں کا اعلان  : Updated Pakistani

حکومت کا عید الاضحیٰ پر 5چھٹیوں کا اعلان  : Updated Pakistani


حکومت کا عید الاضحیٰ پر 5چھٹیوں کا اعلان 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے عید الاضحیٰ پر 5چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے ، نوٹیفکیشن کے مطابق 8جولائی سے 12جولائی تک سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد وزیراعظم سیکرٹریٹ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں  سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق جمعہ سے منگل تک عیدا لاضحیٰ کی چھٹیاں ہوں گی جبکہ بدھ کو معمول کے مطابق سرکاری ادارے کام کریں گے ۔

مزید :

اہم خبریںقومیBreaking News





Source link