Tue. May 30th, 2023


ثانیہ مرزا اور میٹ پاویک گرینڈسلیم مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن …

  

ومبلڈن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ثانیہ مرزا اور میٹ پاویک مکسڈ ڈبلز گرینڈ سلیم ٹائٹل کے  سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن سے ہار گئے۔

مکسڈ ڈبلز گرینڈ سلیم  کے سیمی فائنل میں ثانیہ مرزا اور میٹ پاویک کا مقابلہ دفاعی چیمپئن  نیل اسکوپسکی اور ڈیسرے کراؤزیک سے ہوا  جہاں پہلے سیٹ میں  انہیں 4-6 سے کامیابی ملی مگر اس کے بعد دفاعی چیمپئن جوڑی نے شاندار کم بیک کیا اور 7-5 ، 6-4 سے ثانیہ اور میٹ پاویک کو شکست دیکر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔

مزید :

کھیل





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *