توقع سے زیادہ اور تیز بارشوں کی وجہ سے ہنگامی صورت حال پیدا ہوئی ، ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی نے اعتراف کرلیا بارش ایک گھنٹے تیز ہوتی ہے تو پانی کی نکاسی میںکچھ وقت درکار ہوتا ہے ،ضلع وسطی کی تمام مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں ،کہیں بھی پانی کا اجتماع نہیں ،ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی طحہٰ سلیم کی پانی کی نکاسی کے کام کے معائنہ کے موقع پر عوام سے گفتگو